یادیں
کسی بھی انسان کی زندگی کا سب سے بڑااثاثہ ہوتی ہیں۔ حالات کیسے بھی یوں، اچھے
برے، ہماری یادوں سے ہمیں کوئی جدا نہیں کر سکتا۔ اور اس کے ساتھ ساتھ مزے کی بات
یہ یے کہ یادیں ھماری زندگی کا سب سے بڑا دکھ بھی ہوتی ہیں، کوئی کتنی ہی کوشش کر
لے، ہمیں ہماری یادوں کے دکھ سے نجات نہیں دلا سکتا یا شاید ہم نجات کے خواہش مند
ہی نہیں ہوتے۔
0 comments:
Post a Comment