raat jab bhe ati hai tumhary ehsaas ko tumhari yaad ko mery boht pass laati hai aur phir main sochti hou meri rooh mein phaily undheary ki terha ye raat bhe hamesha k le'ay mery sung kion nahi ther jati hai???
رات دن ہجر کی وحشت بھی نہیں رکھنی ہے تجھ سے اب اتنی محبت بھی نہیں رکھنی ہے جس کا جی چاہے ہمیں توڑ کے ٹکڑے کردے اِس قدر نرم طبیعت بھی نہیں رکھنی ہے ایک دو سال کے رشتوں سے ہمیں کیا حاصل ایک دو پل کی رفاقت بھی نہیں رکھنی ہے جن سے بچھڑیں تو سنبھلنے میں زمانے لگ جائیں ایسے لوگوں سے مروت بھی نہیں رکھنی ہے سونپ دیتے ہیں چمکتے ہوئے سب خواب تجھے پاس اب کوئی بھی امانت نہیں رکھنی ہے کیا عجب حال ہے چاہت کے طلبگاروں کا شوق بکنے کا ہے قیمت بھی نہیں رکھنی ہے
3 comments:
raat jab bhe ati hai
tumhary ehsaas ko
tumhari yaad ko
mery boht pass laati hai
aur phir main sochti hou
meri rooh mein phaily undheary ki terha
ye raat bhe
hamesha k le'ay mery sung
kion nahi ther jati hai???
Kyu kahee asa to nahe k tareeke sy darty ho
بہت خوب
رات دن ہجر کی وحشت بھی نہیں رکھنی ہے
تجھ سے اب اتنی محبت بھی نہیں رکھنی ہے
جس کا جی چاہے ہمیں توڑ کے ٹکڑے کردے
اِس قدر نرم طبیعت بھی نہیں رکھنی ہے
ایک دو سال کے رشتوں سے ہمیں کیا حاصل
ایک دو پل کی رفاقت بھی نہیں رکھنی ہے
جن سے بچھڑیں تو سنبھلنے میں زمانے لگ جائیں
ایسے لوگوں سے مروت بھی نہیں رکھنی ہے
سونپ دیتے ہیں چمکتے ہوئے سب خواب تجھے
پاس اب کوئی بھی امانت نہیں رکھنی ہے
کیا عجب حال ہے چاہت کے طلبگاروں کا
شوق بکنے کا ہے قیمت بھی نہیں رکھنی ہے
Post a Comment